ابنا: شریف یونیورسٹی آف ٹکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رضا روستا آزاد نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں شریف سیٹ کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ سیٹیلائيٹ زمین کے مختلف حصوں پر فوکس کرکے بہترین کیفیت کی تصویریں بھیج سکتا ہے۔انہوں نے کہا ہم نے سیٹیلائيٹ تیار کرکے اسپیس ڈپارٹمنٹ کو دے دیا ہے اور اب وہ، موسم اور تمام حالات کا جائزہ لے کر اسے زمین کے مدار میں بھیجنے کا پروگرام بنائے گا.
.....
/169